اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جا وید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس پہنچے ہیں ۔ملاقات میں پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے متعلق گفتگوکی جائے گی ۔