اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایم کیو ایم نے متحدہ اپوزیشن کی صفوں میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)ایم کیو ایم کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس ہوئے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ ایم کیو ایم کے کنونئیر خالد مقبول صدیقی نے متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک عدم اعتمادمیں وزیر اعظم کے خلاف ووٹ ڈالنے کا اعلان بھی کیا۔