اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قوم سے طے شدہ خطاب مؤخر کر دیا گیا۔تحریک انصاف کے راہنما فیصل جاوید خان نے ٹوئیٹر پیغام کے ذریعے فیصلے کے متعلق آگاہ کیا۔

یاد رہے کہ آج وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے وزیر اعظم کے آج کے خطاب کے متعلق تصدیق کی گئی تھی ۔جس کے مطابق وزیر اعظم نے آج رات 8 بجے ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے قوم سے اہم خطاب کرنا تھا۔