اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عامر لیاقت اورفواد چوہدری کے کزن فرخ الطاف بھی منحرف ارکان کی لسٹ میں شامل

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے منحرف ارکنان کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن قریب آتے ہی حکومتی ناراض ارکان کی تعداد میں بھی اضافہ ہونے لگا۔آج سند ھ ہاوس اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے ہمرا نئے منحرف ارکان بھی نظر آئے جن میں دو نئے اور اہم چہرے نظر آئے ۔اپوزیشن اجلاس میں عامر لیاقت اورفواد چوہدری کے کزن رکن قومی اسمبلی فرخ الطاف بھی نظر آئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے اجلاس میں 190 سے زائد ارکان اسمبلی موجود تھے۔