اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تین نیوکلیئر پاور پلانٹ ٹرپ کر گئے ،ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا

اسلام آباد(آن لائن)وزارت توانائی کے مطابق 3 نیوکلیئر پاور پلانٹ ٹرپ ہونے کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ٹرپ ہونے والے پاور پلانٹس میں بحالی کا کام جاری ہے ،چند گھنٹوں میں پاور پلانٹس سے بجلی کی فراہمی کا سلسلہ دوربارہ شروع ہو جائے گا۔