اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیر اعظم نے قومی سلامتی کیمٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئیٹر پیغام میں اجلاس طلب کئیے جانےپر آگاہ گیا۔اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزیر دفاع پرویز خٹک ،وزیر داخلہ شیخ رشید اور قومی سلامتی کے مشیران شریک ہوں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بیرون ملک ہونے کے باعث وڈیو لنک پر شرکت کریں گے۔