اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فواد چوہدری نے کزن فرخ الطاف کو بے شرم قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن) تحریک عدم اعتماد کے قریب آتے ہی ،منحرف ارکان کی تعدادمیں اضافہ ہو رہا ہے۔گزشتہ روز سندھ ہاؤس میں ہونے والے اپوزیشن کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے کزن اور جہلم سے تحریک انصاف کی ٹکٹ پر منتخب رکن اسمبلی فرخ الطاف بھی منحرف رکن رمیش کمار کے ہمرا نظر آئے ۔فواد چوہدری نے تصویر ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی اور تحریر میں لکھا کہ دو اور بے شرم ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سندھ ہاوس میں نظر آنے والے منحرف ارکان کی تعداد 22 تک جا پہنچی ہے جبکہ اجلاس میں 196 کے قریب رکن اسمبلی موجود تھے۔