اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وزیر اعظم آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے ۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئیٹر پیغام کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کی اطلاع دی ۔

یاد رہے کہ گزشتہ رات وزیر اعظم کی جانب سے کئیے جانے والا خطاب مؤخر کر دیا گیاتھا۔اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نےقومی سلامتی کیمٹی کا اجلاس بھی طلب کیا تھا ۔