اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی باؤلنگ وڈیو وائرل

کراچی (آن لائن) سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی فاسٹ باؤلنگ،وسیم اکرم نے اہلیہ کی باؤلنگ کی تعریف کرتے ہوئے وڈیو ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے پوسٹ کر دی ۔وسیم اکرام نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ انہوں نے ایک نیا ٹیلنٹ دریافت کیا ہے ۔کیوں نہ پی ایس ایل کے اگلے ڈرافٹ میں شنیرا کو بھی شامل کر لیا جائے ۔

وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شنیرا وسیم اکرم کو گیند کراتی ہیں جو کہ سیدھی وکٹوں میں جاتی ہے اور وسیم اکرام اسے دائیں جانب کھیلتے ہیں ۔