اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلا کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) پاک آسٹریلا ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان کپتان کو بلے بازی کی دعوت دے دی ۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پچ پہلے باؤلنگ کے لیے ساز گار لگ رہی ہے۔ دوسرے مرحلے میں ڈیو فیکٹر باؤلنگ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔فاسٹ بولر حسن علی کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے

امام الحق،فخر زمان،بابر اعظم ،محمد افتخار،خوش دل شاہ ،محمد رضوان،سعود شکیل ،شاہین شاہ آفریدی ،زاہد محمود،حارث رؤف،وسیم جونیئر

آسٹریلین ٹیم ان کھلا ڑیوں پر مشتمل ہے

ایرون فینچ،ٹریوس ہیڈ،میکڈرمٹ،مارنوس لبوشین،اسٹوئنس،کیمرون گرین،ایلکس کیری،شان ایبٹ،نیتھن ایلکس،ایڈیم زمپا اور مچل سوئپسن