اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دھمکی آمیزخط: امریکی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کو ملنے والے دھمکی آمیز خط پر پاکستانی حکومت کا شدید رد عمل،امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیاگیا۔دفترخارجہ حکام نےامریکی سفارتکار کو بتایاکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نا قابل قبول ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مراسلہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلےکی روشنی میں دیا گیا جبکہ احتجاجی مراسلہ سفارتکاری چینل کے ذریعے بجھوایا گیا۔