اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسلام آباد ہائی کورٹ:پی ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد(بیورورپورٹ)اسلام آبادہائی کورٹ نے پی ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز اطہر فاروق بٹر کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے پی ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز اطہر فاروق بٹر کی تعیناتی کے خلاف سماعت مکمل ہونے پر 6 مئی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا۔ عدالت نے پی ٹی وی کے کنٹرولر رپورٹنگ عصمت اللہ نیازی کی طرف سے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔۔