اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود پر چھت کا پنکھا گر گیا

لاہور(ویب ڈیسک )وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود پر چھت کا پنکھا گر گیا جس سے وہ زخمی ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق جی او آر میں اپنی رہائش گاہ پر رانا مشہود پر چھت کا پنکھا گرا جس سے ان کی گردن اوربائیں ٹانگ پر زخم آئے ۔رانا مشہود نے ڈاکٹروں کو گھر بلا کر طبی امداد حاصل کی ۔ان کا کہنا ہے کہ اللہ کا کرم ہے کہ بڑے نقصان سے محفوظ رہا ۔رانا مشہود نے بتا یا کہ بائیں ٹانگ میں زخمی کے باعث چلنے پھرنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔