اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

15کال پر لیٹ رسپانس پر انچارج چوکی جٹووکل SIمسعود عالم معطل،ڈی پی او گجرات

گجرات (بیورورپورٹ)15کال پر لیٹ رسپانس پر انچارج چوکی جٹووکل SIمسعود عالم معطل،تفصیلات (پی آر او )کے مطابق ڈی پی او گجرات کامران ممتاز نے گزشتہ دنوںتمام افسران کو بریف کیاکہ شہریوں کو مشکل وقت پر فوری ریلیف کیا جائے۔15کی کال پر چوکی انچارج جٹووکل Siمسعود عالم نے لیٹ رسپانس کیاجس کو ڈی پی او گجرات کامران ممتاز نے معطل کر دیا۔ڈی پی او گجرات کامران ممتاز نے کہا کہ شہریوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیںکیاجائیگااور جو شہری 15پر بوگس کالز کرتے ہیں انکے خلاف بھی سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی۔