اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ترک صدر طیب اردوان 5 سال بعد سعودی ولی عہد کی دعوت پر جدہ پہنچ گئے

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ترک صدر رجب طیب اروان 2 روزہ دورہ پرجدہ پہنچے ہیں ۔عرب میڈیا کے مطابق ترک صدر سعودی ولی عہد کی دعوت پر جمعرات کے روز جدہ پہنچے جہاں الاسلام پیلس میں شہزادہ محمد بن سلمان نے ترک صدر سے ون ٹو ون ملاقات کی ۔ترک میڈیا اور دفتر جارجہ کے بیان کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور تعاون پر بات ہوئی۔یاد رہے کہ 2017 کے بعد ترک صدرکا یہ پہلا دورہ سعودی عرب ہے 2018 میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد دونوں ملکوں کےدرمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے تھے۔