اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسرائیلی فورسز کا جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ پر حملہ،42 فلسطینی زخمی

اسرائیلی فورسز کی جمعتہ الوداع کے موقعے پر بھی مسجد اقصی ٰ میں بربریت۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے آج تازہ کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ کے احاطے میں موجود فلسطینیوں کو مسجد کے اندر جانے سے روکا اور لاٹھی چارج کیا گیا۔ اسرائیلی فورسز کی بربریت سے 42 افراد زخمی ہو گئے جبکہ مذاحمت کرنے والے 3 فلسطینی نمازیوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ماہ رمضان کے دوران کئی بار صیہونی فورسز مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول چکی ہیں ۔