اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

خانہ کعبہ میں تیونس سے آئے عمرہ زائرین کی فلسطینی مسلمان سے ملاقات،جزباتی مناظر کی وڈیو وائرل

خانہ کعبہ میں عمرہ کے دوران تیونس سے آئے عمرہ زائرین کی فلسطینی شہری سے ملاقات ہوئی۔ تعارف کے بعد جب تیونس سے تعلق رکھنے والے بزرگ کو جب پتہ چلا کہ ان سے گفتگو کرنے والے نوجوان کا تعلق فلسطین سے ہے تو وہ اپنے جزبات پر قابو نہ رکھ پائے اور رونے لگے۔ تیونسی شہری نے فلسطین کی آزادی کے لیے دعائیں کی اور فلسطینی نوجوان سے لپٹ کر رونے لگے۔ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے وہاں موجود دسرے لوگ جن میں خواتین بھی شامل تھی رونے لگی اور فلسطین کی آزادی کے لیے دعائیں کرنے لگی۔