اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حمزہ شہباز نےبطور وزیر اعلیٰ پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا

حمزہ شہباز نے پنجاب کے 21 ویں وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برادری کی تقریب گورنر ہاوس کے لان میں منعقد کی گئی ۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے وزیر اعلیٰ کا عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں 1 ہزار سے زائد افراد شریک تھے۔مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بھی تقریب میں شرکت کی ۔یاد رہے کہ 16 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں 197 ووٹ حاصل کرنے کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے تھے۔