اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شیروں اور گدھوں کی جلسوں میں نمائش جرم ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نایاب نسل کے جانوروں کی غیر قانونی درآمد کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ پالتو جانوروں کو جلسوں میں لانا ایک تکلیف دہ عمل ہے۔شیروں اور گدھوں کو جلسوں میں لانا جرم کے مترادف ہے۔الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کوجانور جلسوں میں نہ لینے کی ہدایت کرے۔عدالت نے جانوروں کو بغیر پرمٹ امپورٹ اور گھروں میں رکھنے کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ طلب کرتے ہوے۔وزارت موسمیاتی تبدیلی کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ۔