اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

افغانستان : مسجد میں دھماکہ ، ہلاکتوں کی تعداد 50 سے زیادہ

افغانستان کے دارلحکومت کابل کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد کے جاںبحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق جنوبی کابل کی ایک مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران خود کش دھماکے میں 50 سے زائد افراد جاںبحق ہو گئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئ۔یاد رہے کہ گزشتہ جمعہ کو بھی قندوز کی ایک مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران خود کش دھماکے میں 35 افراد جاںبحق ہو ئے تھے۔