اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات:آزاد امید وار سب سے آگے

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں نے 1147 نشستیں حاصل کی ہیں ،جے یو آئی(ف) 260 نشستون پر کامیابی کے بعد دوسرے نمبر پر جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی 213نشستوں پر جیت کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔

اس کے علاوہ نیشنل پارٹی 100، پشتونخوا میپ95، بی این پی مینگل79، پیپلزپارٹی58،بی این پی 43،اے این پی 24،تحریک انصاف 23،جمہوری وطن پارٹی 18،پی ایم ایل این 13اورجماعت اسلامی7 نشستوں پر کامیابی حاصل کر چکی ہے۔