اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا، ذہنی غلامی کی بیڑیاں ٹوٹ چکی ، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ امپورٹڈ حکومت ایک غیر ملکی سازش کے ذریعے ہم پر مسلط ہوئی تھی۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میں نے 26 مئی کو رات 1 بجے سے صبح 8 بجے تک کنٹینر پر اپنے 7 گھنٹے کے دوران جو کچھ دیکھا۔ میں اس بات کی تصدیق کر تا ہوں کہ ، پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل چکا ہے۔ یہ امپورٹڈ حکومت ایک غیر ملکی سازش کے ذریعے ہم پر مسلط ہوئی تھی۔ عوام نےذہنی غلامی کی بیڑیاں توڑ دی ہیں ۔