اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امریکامیں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات ،ایک ہفتے کےدوران 12 افراد ہلاک

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملوں میں متعدد پیشہ ور شوٹر ملوث ہو سکتے ہیں

امریکی خبر رساں ایجنسی (اے بی سی ) کے مطابق گزشتہ اتوار کی رات تک صرف ایک ہفتے کے دوران پر تشدد واقعات میں 12 افراد ہلاک اور کم از کم 38 افراد فائرنگ میں زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ امیریکا میں11 روز قبل پرائمری سکول کے اندر 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 19 بچوں سمیت 21 افرا ہلاک ہوئے تھے۔

سکول کے ہولناک حملے کے بعد امریکا اسلحہ رکھنے کے قوانین کو بہتر اور محفوظ بنانے کے متعلق قانون سازی پر غور کیا جا رہا ہے۔