اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دعا زہرہ کے والد فادر ڈے پر بیٹی کی یاد میں رو پڑے، یمنیٰ زیدی کی وش

دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی کی فادر ڈے کی مناسبت سے ایک ویڈو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہی۔ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مہدی کاظمی بیٹی کی یاد میں صوفے پر لیٹے پھوٹ پھوٹ کر رو رہے ہیں ۔

وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین نے مہدی کاظمی کی دلجوئی کی اور باپ بیٹی کے دوبارہ ملنے کے لیے دعائیں بھی کی ۔

دوسرجانب اداکارہ یمنیٰ زیدی نے دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی کو فادر ڈے کے حوالے سے وش کیا۔ یمنیٰ زیدی نے ٹوئٹر پر مہدی کاظمی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں ایک عظیم باپ قرار دیا۔

یمنی ٰ زیدی نے لکھا کہ ہم اس جدوجہد میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔