اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کرونا کے بڑھتے ہوئے وار،24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی تعداد641 ہو گئی ،2 جاں بحق

پاکستان میں کرونا وبا کے مثبت کیسز میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مثبت کیسز کی تعداد 640سے تجاوز کرگئی۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے641کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کرونا سے متاثرہ2 مریض چل بسے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 15 ہزار 462 کرونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ کہ مثبت کیسس کی شرح 3 اعشاریہ 41 فیصد رہی ۔

ملک بھر میں کرونا میں مبت119مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔