اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارت:مسلم شخصیات کے نام پر رکھے گئے شہروں کے نام تبدیل کر دیے گئے

بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلم شخصیات کے نام سے منسوب شہروں کے نام تبدیل کرتےہوئے انہیں ہندو شخصیات کے نام سے منسوب کر دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اعلان کیا ہے کہ اورنگ آباد شہر کا نام بدل کر سنبھاجی نگر جبکہ عثمان آباد کا نام دھرا شیو کر دیا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بہت اچھے کام کیے، لیکن ہماری اچھائیاں نظر نہیں آئیں ، ہمارے کاموں پرتعریف کم اور تنقید زیادہ ہوئی ۔