اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امریکا: 8 سالہ بچے کی فائرنگ ،ایک ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا میں 8 سالہ بچے نے پستول سے کھیلتے ہوئے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے 1 سالہ بچی ہلاک جبکہ 2سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔ پولیس نے غفلت برتنے پر باپ کو گرفتار کر لیا۔

فلوریڈا پولیس کے مطابق 45 سالہ روڈرک کام پر جاتے وقت اپنی بندوق گھر میں محفوظ جگہ پر رکھنا بھول گیاتھا۔ فائرنگ کے وقت ماں گھر پر سو رہی تھی ۔

امریکی میڈیا کے مطابق 8 سالہ بچے کی فائرنگ سے 1 سالہ بچی ہلاک ہو ئی جبکہ 2 سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔