اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پیرس حملوں کے مرکزی ملزم صلاح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

پیرس کی ہائی کورٹ نے 2015 کے دہشت گردی کےحملوں کے مرکزی ملزم(Salah Abdeslam )سمیت 20 افراد کو سزا سنادی ۔

9ماہ سے زائد سماعت کے بعد عدالت نے6 مارے جانے والے دہشتگردوں سمیت20 افراد کو سزائیں سنائیں ،مرکزی ملزم صلاح عبدالسلام کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی گئی ۔

سزا پانے والے ملزمان نے نومبر 2015 میں پیرس کے مختلف عوامی مقامات پر بم دھماکے اور فائرنگ کرتے ہوئے 130 افراد کو ہلاک کیا تھا جبکہ ان حملوں میں سینکڑوں افراد زخمی ہوئے تھے۔