اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کل راولپنڈی سے ریلی کی صورت میں پریڈ گراؤنڈ تک جائیں گے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کل وہ راولپنڈی سے ریلی لے کر اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ تک پہنچیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ کل وہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف پریڈ گراؤنڈ میں تاریخی جلسہ کرنے جا رہے ہیں ۔ حکومت نے ملک میں سیاسی بحران پیدا کیا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ اس حکومت نے سخت گرمی میں مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر لوڈ شیڈنگ اورمہنگے پیٹرول کا بوجھ ڈالا ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دی ہےجبکہ جلسے کے مقام کے لیےصرف پریڈ گراؤنڈ تک کی اجازت ہے۔