اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسسٹنٹ کمشنر کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا

پولیس کے مطابق واقعے کے وقت اسسٹنٹ کمشنر اسما ءبتول کے ساتھ سکیورٹی اہلکار موجود نہیں تھے، واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد اسما بتول فیملی کے ہمراہ ناشتہ کرنے آئی تھیں کہ واپسی پر ملزمان نے اسلحہ دکھا کر موبائل فون اور پیسے چھین لیے اور فرار ہو گئے۔ڈکیتی کا یہ واقعہ کراچی کے علاقے بہادر آباد میں پیش آیا ۔