اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کرونا میں مبتلا مزید 2 مریض انتقال کر گئے،172 کی حالت تشویش ناک

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے456 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ۔

قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18 ہزار 45 کرونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسز کی تعداد456 رہی ۔

رپورٹ کے مطابق مثبت کیسز کی شرح 2اعشاریہ 54 رہی جبکہ 2 مریض انتقال کر گئے ۔


کورونا سے متاثرہ 172 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔