اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,351FansLike
9,986FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک بڑی کمی کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

اوگرا کی جانب سےوزیراعظم کو بجھوائی گئی سمر ی میں پیٹرول 15روپے، ڈیزل 7روپے اور مٹی کا تیل 2روپے فی لٹر سستا کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ اوگرا کی جانب سےسمری میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی شرح کم کرکے ریلیف بڑھانے کی تجویز بھی شامل ہے،جس کا حتمی فیصلہ آج وزیراعظم کریں گے۔