اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے اقوام متحدہ کی 160 ملین ڈالر امداد کی اپیل

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے مشکل وقت میں پاکستان کی ہنگامی امدادکی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کےباعث ہیٹ ویونےپاکستان میں تمام ریکارڈتوڑدیئے اور شدیدبارشوں و سیلاب کاسامناہے، پاکستان شدیدموسمیاتی تبدیلیوں کی زدمیں ہے ، سیلاب نےتباہی مچادی ہے۔اس کے جواب میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بذریعہ ویڈیو لنک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا، سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے پاکستان کو امداد کی ضرورت ہے، سیلاب متاثرین کے لیے پاکستان کو 160 ملین ڈالر امداد کی ضرورت ہے۔ گرین ہاؤس گیسز عالمی حدت میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں،