اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اگر میرے الفاظ غیر مناسب تھے تو واپس لینے کیلئے تیار ہوں: عمران خان کا عدالت میں جواب جمع

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرادیا۔عمران خان نے استدعا کی ہے کہ توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لیا جائے۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت پر عمران خان کو کل ذاتی طور پر طلب کررکھا تھا ۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ الفاظ غیر مناسب تھے تو واپس لینے کیلئے تیار ہوں۔ پوری زندگی قانون اور آئین کی پابندی کی ہے، ججز کے احساسات کو مجروح کرنے پر یقین نہیں رکھتا۔