اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارت سے غذائی اشیا لانے کے لئے عالمی اداروں کا پاکستان سے رابطہ

مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ حکومت سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لے کر، اسٹیک ہولڈرز اور اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد امپورٹس کی اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کرے گی۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بھارت سے غذائی اشیا لانے کے لئے ایک سے زائد عالمی اداروں نے رابطہ کیا ہے۔

مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ایک سے زائد بین الاقوامی اداروں نے بھارت سے زمینی راستے کے ذریعے غذائی اشیا لانے کے لئے اجازت طلب کی ہے۔