اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انٹرنیشنل بارڈر فورس کی کارروائی،85ملین ڈالر مالیت کی ہیروئن ضبط

عمان(آن لائن ) کمبائنڈ میری ٹائم فورس نے عمان کے ساحل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ماہی گیروں کے جہاز سے 85ملین ڈالر مالیت کی ہیروئن ضبط کر لی ہے۔ تاہم بیان میں اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی ہے کے ماہی گیروں کا جہاز کہاں سے آرہا تھا اور اسے کہاں جانا تھا، 34ممالک پر مبنی فورس کا مقصد ریڈ سی، گلف، بحیرہ عرب، بحر ہند اور عمان سمیت ناردرن عریبین سی کے راستے ہونے والی غیرقانونی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنا ہے

۔بیان کے مطابق انٹرنیشنل بارڈ پر ہونے والی یہ اس سال کی سب سے بڑی کارروائی ہے جس کے دوران 24سو کلوسے زائد وزن کی ہیروئن ضبط کی گئی ہے،ترجمان کےمطابق 27 ستمبر کو ہونے والی کارروائی میں امریکی نیول میرین سمیت سعودی فورس نے بھی حصہ لیا۔