اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیر اعلیٰ کا دبنگ فیصلہ ، 50 کروڑ سے کم کرپشن کے نیب کیسز کی تحقیقات کا فیصلہ

لاہور (آن لائن )کچھ ہی دنوں پہلے نیب کورٹ نے فیصلہ کیا کہ 50 کروڑ سے نیچے والے تمام کیسز نہیں لیے جائیں گے مگر اب حکومت پنجاب نے اپنا ایک اور نجی فیصلہ جاری کیا ہے ۔ نیب میں جاری 50 کروڑ سے نیچے والے تمام سیاسی اور محکموں کے کیسز کی تحقیقات اب اینٹی کرپشن پنجاب کرے گا۔ذرائع وزیراعلی آفس کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے قومی احتساب بیورو کو خط لکھا دیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے نیب لاہور سے پچاس کروڑ سے نیچے والے تمام کیسز سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔عمران خان اور وزیراعلی کی منظوری کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے خط لکھا جارہا ہے۔