اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شے گل کی خوبصورت آواز میں نیا گانا مقبولیت حاصل کرنے لگا

کراچی: دنیا بھر میں عالمی ریکارڈ بنانے والے گانے ’پسوڑی‘ کی مشہور گلوکارہ شے گِل کی خوبصورت آواز میں نئے گانے کی میوزک ویڈیو ریلیز کر دی گئی ۔

شے گل کی میوزک ویڈیو ’سکون‘ ریلیز کی گئی ہے جس میں ان کے ساتھ لاہور کی سانگ رائٹر اور گلوکار جوڑی حسن اینڈ روشن کی آواز بھی شامل ہے۔


نئے گانے کو ’پسوڑی گرل‘ شے گل کے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جارہا ہے۔