اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری پر پابندی لگادی

محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کےمطابق اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر کے کسی تھیٹر ڈراما میں پرفارم نہیں کریں گی۔

، اداکارہ آفرین پری پر بے ہودہ جملوں کے ذریعے فحاشی پھیلانےکا الزام ہےجبکہ آفرین پری نے اسٹیج پر قابل اعتراض ڈانس بھی کیا تھا۔

نوٹیفکیشن سی سی پی او لاہور اور پنجاب کے تمام ڈی سیز کو بھیج دیا گیا۔