اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارتی ساختہ کھانسی کا سیرپ پینےسے ازبکستان میں 18 بچے جاں بحق

ازبکستا ن کی وزارت صحت کے مطابق بھارت سے منگوائے جانے والے کھانسی کے سیرپ کو استعمال کرنے والے 18 بچے جاں بحق ہو گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ سے پتا چلا کہ سیرپ میں مضر صحت کیمیکل کی مقدار زیادہ پائی گئی ۔

رپورٹ کے مطابق جاںبحق ہونے والے بچوں نے 5 سے 7 دن تک سیرپ استعمال کیا۔ والدین نے اداروں سے انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس افریقی ملک گیمبیا میں بھی مضر صحت بھارتی سیرپ پینے سے 70 بچے ہلاک ہوئے تھے۔