اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

محمد رضوا ن کا نام مسلسل دوسری بارآئی سی سی کرکٹرآف د ی ائیر کے لیے نامزد

آئی سی سی( انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ) کی جانب سے کرکٹ آف دی ائیر کے لیے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

قومی کرکٹر محمد رضوان کو دوسری مرتبہ ٹائٹل کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

اس کےعلاوہ انگلینڈ کے سیم کرن، زمبابوے کے سکندر رضااور بھارت کے سوریا کمار یادیو کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں ۔

یاد رہےگزشتہ سال بھی محمد رضوان کو کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔