اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیر اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانےکا فیصلہ

اسلام آبادم میں وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی ۔

وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وزیر اعظم کو ملک میں موجود امن و امان کی مجموعی صورتحا ل پر بریفنگ دی گئی ۔

ملاقات میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کی جانب سے ملک میں موجود امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کل طلب کیئے گئے اجلاس میں ملک میں جاری حالیہ دہشتگردی کے لہر کے حوالے اہم فیصلے لیے جائیں گے۔

اجلاس میں عسکری حکام پاک افغان بارڈر کی صورتحا ل پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔