اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

برطانوی وزیر اعظم کو سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر جرمانہ،وزیر اعظم نے غلطی پر معافی مانگ لی

برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کو سفر کے دوران بغیر سیٹ بلٹ ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا۔

برطانوی وزیر اعظم کو ایک ویڈیو میں سفر کے دوران سیٹ بلٹ باندھے بغیرسفر کرتے دیکھا گیا تھا۔

پولیس نے وزیر اعظم کے خلاف کارروائی کرتےہوئے انہیں 100 پاؤنڈ کا جرمانہ کیا۔

اس حوالے سے وضاحتی بیان میں وزیر اعظم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم رشی سانک نے سفر کے دوران کچھ دیر کے لیے ویڈیو بنانے کے غرض سے سیٹ بلٹ کھولا تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا وزیر اعظم نے غلطی کا احساس ہونے پرمعافی مانگی ہے۔