اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثوں کے متعلق نئی پابندی کی شرط عائد کر دی

عالمی مالیاتی اداے (آئی ایم ایف) کے پاکستان کے ساتھ مزاکرات اس وقت اسلام آباد میں جاری ہیں جس میں آئی ایم ایف کے وفد کی جانب سے نئی شرائط سامنے آ رہیں ہیں ۔

آئی ایم ایف نے گھریلوں اور صنعتی شعبے کے لیے دی جانےبجلی کی مد میں سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ گریڈ 17 اور اسے اوپر کے تمام افسران اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں کی تمام تفصیلات بھی فراہم کرنے کی شرط عائد کی ہے۔

آئی ایم ایف کا وفد ان دنوں پاکستان میں موجود ہیں جو کہ پاکستانی حکام سے مزاکرات کر رہا ہے۔مزاکرات کے بعد پاکستان کے لیے امداد کا فیصلہ کیا جائے گا