اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کوسالگرہ کی مبارکباد

بھارتی ادکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی ،نسیم نے اروشی کا شکریہ ادا بھی کیا۔

نسیم شاہ کی جانب سے 5 روز قبل سوشل میڈیا پر شاداب خان کو شادی کی مبارکباد دی گئی ،اروشی نے اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔

اروشی روٹیلا کی جانب سے نسیم شاہ کو ڈی ایس پی کا عہدہ ملنے پر بھی مبارکباد دی گئی جس پر نسیم شاہ نے اداکارہ شکریہ ادا کیا۔

اروشی روٹیلا کی جانب سے نسیم شاہ کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد ینے پر،سوشل میڈیا پر اروشی اور نسیم کا ٹرینڈ بھی چل رہا ہے۔