اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کا معاملہ:الیکشن کمیشن نےپنجاب حکومت کی درخواست مستردکر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ECP ) نےضمنی انتخابات کو ملتوی کرنے کے متعلق نگران حکومت کی درخواست مسترد کر دی ۔

سماء نیوز کے مطابق پنجاب حکومتی کی جانب سے 26فروری کو راجن پور ( Rajanpur ) میں ہونے والا ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کے متعلق الیکشن کمیشن سے دخواست کی تھی ۔

پنجاب حکومت کی جانب سے گزشتہ روزلکھی گئی درخواست میں کمشنر ڈیرہ غازی نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیاتھا۔

منفی سوچ رکھنے والے افراد کیلئے مخصوص ریسٹورینٹ

الیکشن کمیشنکے جواب میں لکھا کہ انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں ۔ این اے193 راجن پور میں الیکشن شیڈول کے مطابق 26 فروری کو ہی ہوں گے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر، پولیس، رینجرز اور پاک افواج کے حکام موجود رہیں گے، تاکہ کسی بھی صورت حال سے نمٹا جا سکے۔