اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,946FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

منفی سوچ رکھنے والے افراد کیلئے مخصوص ریسٹورینٹ

ٹوکیو، جاپان میں ایک کیفے اپنی عجیب و غریب نوعیت کی وجہ سے کافی مشہور ہے جو کہ صرف منفی سوچ رکھنے والے افراد کیلئے مخصوص کیا گیا ہے۔

جاپان میں ایک چھوٹا سا کیفے ”موری اوچی“ کے بانی اسے برا نہیں مانتے، جاپانی دارلحکومت ٹوکیو میں موجود موری اوچی کیفے صرف مایوس اور منفی رجحانات رکھنے والے لوگوں کو سروس فراہم کرنے کیلئے مشہور ہے۔

کیفے کو اس نوعیت کے بنانے کے ذمہ دارخود کیفے کے بانی ہیں جو خود بھی منفی رجحانات کے حامل ہیں جنہیں ایک دہائی قبل ہم خیال لوگوں کیلئے ایسا کیفے بنانے کا آئیڈیا آیا۔

برطانوی اداکار ٹام ولکنسن 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ہوٹل کے بانی کے کہنا تھا کہ منفی سوچ کے لوگ دوسروں کے مقابلے میں زیادہ دکھی ہوتے ہیں اسلیے میں نے انکے لیے مخصوص جگہ بنائی ہے۔