اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جیل بھرو تحریک ناکام ہو چکی ،عمران خان اب پھانسی لگو تحریک چلائیں ، منظور وسان

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے عمران خان کی جیل بھرو تحریک کو فلاپ شو قرار دے دیا ۔

منظور وسان نے کہا کہ عمران خان جیل بھرو تحریک تم سے نہیں ہو سکے گئی، عمران خان اور شیخ رشید نے خود کہا تھا کہ جیل بھرو تحریک میں سب سے پہلے گرفتاریاںہم دیں گئے۔

منظوروسان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنے جن مقاصد کیلئے یہ تحریک شروع کی ہے وہ ان میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائیں گئے،انکی جیل بھرو تحریک بالکل فیل ہو چکی ہے۔

تحریک انصاف کے صرف چند کارکنان نےہی گرفتاریاں دی ہیں، اور جن لوگوں نے گرفتاریاں دی بھی ہیں وہ ضمانتیں کروانے میں مصروف ہیں۔