اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اداروں کے خلاف اکسانے کا کیس : لیفٹیننٹ جنرل(ر) امجد شعیب کا جسمانی ریمانڈ منظور

عوام کو اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں دفاعی و سیاسی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیشکیا گیا۔عدالت نےملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالت کر دیا۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کے سامنے عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔تفتیشی آفیسر نے عدالت میں ملزم کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کیاستدعا کی۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو پیر کے روز صبح کے وقت اسلامہ آباد میں انکی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا معاملہ : سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں 153 اے اور 505 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔امجد شعیب پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے ،کہ انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں سرکاری ملازمین اور اداروں کو حکومت کے خلاف بغاوت پر اکسانے پر مجبور کیا ہے ۔گورنمنٹ اور اپوزیشن کے درمیان مزید کشیدگی اور نفرت پیدا کی گئی ہے۔