اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شاہ محمود قریشی ،اسد عمر اور اعظم سواتی جیل میں لڑ پڑے

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت جیل میںجانے کے پہلے دن ہی لڑ پڑے ۔شاہ محمود قریشی ،اسد عمر اور اعظم سواتی گرفتاری کی ذمہ داری ایک دوسرے کے سر پر ڈالنے لگے۔

پنجاب کی نگران حکومت کےوزیر اطلاعات عامر میر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل بھرو تحریک کے پہلے دن جیل میں شاہ محمود قریشی ،اسد عمر اور اعظم سواتی کے درمیان جھگڑا ہواجس کے بعد انہیں الگ الگ جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

جیل بھرو تحریک ناکام ہو چکی ،عمران خان اب پھانسی لگو تحریک چلائیں ، منظور وسان

ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی سنیئر قیادت گرفتاری کے ذمہ دار ایک دوسرے کو قرار دیتے رہے۔

عامر میر نے کہا کہ سی سی پی اور لاہور کے دفتر میں چائے پینے جا رہے تھے کہ انہیں پولیس نے راستے میں گرفتار کر لیا۔